مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرضاع (بلبن) اليهودية والنصرانية والفاجرة باب: یہودیہ، نصرانیہ یا فاحشہ کے دودھ سے رضاعت ثابت ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 18563
١٨٥٦٣ - حدثنا شريك عن إبراهيم قال: لا بأس برضاع (الزانية) (١) أو لبن المجوسية.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں زانیہ کی رضاعت یا مجوسیہ کے دودھ میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (المدانية).