مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18562

باب: یہودیہ، نصرانیہ یا فاحشہ کے دودھ سے رضاعت ثابت ہونے کا بیان

ما قالوا في الرضاع (بلبن) اليهودية والنصرانية والفاجرة

حدیث نمبر: 18562
١٨٥٦٢ - حدثنا عبد السلام بن (حرب) (١) عن ليث عن مجاهد قال: كان يكره أن (ترضع) (٢) (امرأته) (٣) (بلبن) (٤) الفجور.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کوئی عورت بدکاری کے ذریعے اترنے والا دودھ کسی بچے کو پلائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك، ز]: (حرب)، وفي [هـ، س، ط]: (حبيب).
(٢) في [ط، س]: (يرضع).
(٣) في [هـ]: (امرأة).
(٤) في [ك]: (فلبن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18562
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17922»