مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18559
باب: دورانِ صحبت پردہ کرنے کا بیان
ما قالوا في الاستتار إذا جامع (الرجل) أهله
حدیث نمبر: 18559
١٨٥٥٩ - حدثنا أبو معاوية (عن عاصم) (١) (عن) (٢) أبي قلابة قال: (قال) (٣) رسول اللَّه ﷺ: "إذا جامع أحدكم فليستتر ولا يتجردان تجرد العيرين" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم جماع کرو تو پردہ ڈال لو اور دو گدھوں کی طرح بالکل ننگے نہ ہوجاؤ۔
حواشی
(١) في [س]: سقط (عن عاصم).
(٢) في [س]: (ابن).
(٣) سقط من: [أ، ب].