مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18560
باب: یہودیہ، نصرانیہ یا فاحشہ کے دودھ سے رضاعت ثابت ہونے کا بیان
ما قالوا في الرضاع (بلبن) اليهودية والنصرانية والفاجرة
حدیث نمبر: 18560
١٨٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) معن بن عيسى عن أبي سلام الفهري ⦗٥٠⦘ قال: سمعت علي بن عبد اللَّه بن عباس ينهى مسلمًا أن يراضع (نصرانيًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن عبد اللہ بن عباس رحمہ اللہ نے مسلمان کو نصرانی کا رضاعی بھائی بننے سے منع کیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (نصراني)، وفي [هـ]: (بنصراني).