مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18555
باب: قرآن مجید کی آیت {واھجروھن فی المضاجع} کی تفسیر کا بیان
﴿(واهجروهن) (في) المضاجع﴾
حدیث نمبر: 18555
١٨٥٥٥ - وقال عكرمة: هو الكلام.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس سے مراد بات چیت ہے۔