مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18554
باب: قرآن مجید کی آیت {واھجروھن فی المضاجع} کی تفسیر کا بیان
﴿(واهجروهن) (في) المضاجع﴾
حدیث نمبر: 18554
١٨٥٥٤ - [حدثنا يونس بن محمد قال: نا شريك عن (خصيف) (١) عن عكرمة ومقسم: (٢) قوله: ﴿وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ] (٣) وَاضْرِبُوهُنَّ﴾ قال مقسم: (هجر المضجع) (٤) ولا (تقرب) (٥) فراشها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ اور حضرت مقسم رحمہ اللہ سے قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوہُنَّ } کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا گیا تو حضرت مقسم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہجر مضجع سے مراد اس کے بستر کے قریب نہ جانا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ك، ط، ك، ف، هـ]: (حصين).
(٢) في [ز]: زيادة (في).
(٣) تكرر هذا المقطع من [أ، ب]، وزاد في التكرار الأول (فليس له أن يضربها).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، ط، ف، هـ].
(٥) في [أ، ب]: (يقرب).