مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18546

باب: کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟

ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)

حدیث نمبر: 18546
١٨٥٤٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن أبي عائشة عن الشعبي: ﴿لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾، قال: ليست بمنسوخة، قلت: فإن الناس لا يعملون بها، قال: اللَّه المستعان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { لِیَسْتَأْذِنْکُمُ الَّذِینَ مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } منسوخ نہیں ہے، (راوی کہتے ہیں) میں نے کہا کہ لوگ تو اس پر عمل نہیں کرتے، انہوں نے فرمایا کہ اللہ ہی سے مدد طلب کی جاتی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18546
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17908»