مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18545

باب: کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟

ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)

حدیث نمبر: 18545
١٨٥٤٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين عن أبي عبد الرحمن قال: نزلت في النساء: ﴿لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { لِیَسْتَأْذِنْکُمُ الَّذِینَ مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } عورتوں کے بارے میں نازل ہوئی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18545
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17907»