مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18547
باب: کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟
ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)
حدیث نمبر: 18547
١٨٥٤٧ - حدثنا ابن نمير عن حنظلة قال: سمعت القاسم وسئل عن الإذن فقال: استأذن عند كل عورة، ثم هو طواف بعدها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے اذن کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ پردے کے ہر وقت میں اجازت طلب کرو، پھر اس کے بعد (بغیر اجازت) آنا جانا ہے۔