مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
حدیث نمبر: 18537
١٨٥٣٧ - حدثنا عبد الأعلى عن الجريري عن أبي السليل عن صلة قال: يستأذن الرجل على أمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت صلہ فرماتی ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔