مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18536
باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
حدیث نمبر: 18536
١٨٥٣٦ - (و) (١) (عن) (٢) هشام عن الحسن (قالا) (٣): يستأذن الرجل [عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ سے بھی دوسری سند سے یہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: زيادة (و).
(٢) في [ط]: (ابن).
(٣) في [أ، ب، ك، ز]: (قالا)، وكذا في [ط]، وفي [س]: (لا).