مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18538

باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے

ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته

حدیث نمبر: 18538
١٨٥٣٨ - حدثنا وكيع عن همام عن قتادة عن أبي هريرة أنه قال: يستأذن عليها -يعني: أمه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن أبي هريرة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18538
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17900»