مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18535
باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
حدیث نمبر: 18535
١٨٥٣٥ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری اور حسن رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔