مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18534
باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
حدیث نمبر: 18534
١٨٥٣٤ - حدثنا أبو خالد عن أشعث عن (كردوس) (١) عن أبيه عن عبد اللَّه قال: يستأذن الرجل على أبيه وأمه وعلى (ابنه) (٢) (وعلى) (٣) أخته (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے ماں باپ، اپنے بیٹے اور اپنی بہن کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے۔
حواشی
(١) في [س]: (كرودس).
(٢) في [ز، ك]: (أخيه).
(٣) في [ط]: (إلى).
(٤) مجهول؛ لجهالة والد كردوس.