مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
حدیث نمبر: 18535
١٨٥٣٥ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری اور حسن d فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔