مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18499
باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
حدیث نمبر: 18499
١٨٤٩٩ - وقال حماد: يلزم الولد بالإقرار ويلاعن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اقرار سے بچہ لازم ہوگیا اور وہ لعان کرے گا۔