مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18500
باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
حدیث نمبر: 18500
١٨٥٠٠ - وذكر أن سفيان كان يقوله.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے ذکر کیا کہ حضرت سفیان رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔