مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18494
باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
حدیث نمبر: 18494
١٨٤٩٤ - وقال حماد: إذا أقر بالحمل (فله) (١) أن ينكره، إن شاء يقول: أخطأت في العدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حمل کا اقرار کیا تو وہ اس کا انکار کرسکتا ہے، اگر چاہے تو یہ کہہ سکتا ہے کہ مجھے عدت میں غلطی لگی تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (فليس له).