مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18495

باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا

في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه

حدیث نمبر: 18495
١٨٤٩٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: إذا تبين (حمل) (١) (سريته) (٢) فله (إنكاره) (٣) ما لم يقو به بعد ما تضع، وإن كان قد أقر بالحمل ثم أنكره بعد ما تضع فله ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی کی باندی کا حمل ظاہر ہوا تو وہ وضع حمل کے بعد اقرار سے پہلے انکار کرسکتا ہے، اور اگر اس نے حمل کا اقرار کیا اور پھر وضع حمل کے بعد اس کا انکار کرنا چاہے تو کرسکتا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عمل).
(٢) في [س]: (سرية).
(٣) في [س]: (الكاره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18495
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18497، ترقيم محمد عوامة: 17861»