مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18493
باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
حدیث نمبر: 18493
١٨٤٩٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة و (عبيدة) (١) عن إبراهيم قال: إذا أقر بالولد فليس له أن ينتفي منه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا۔
حواشی
(١) في [ز، أ، هـ، س]: (عبيد).