مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18492

باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا

في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه

حدیث نمبر: 18492
١٨٤٩٢ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا أقر الرجل بولده فليس له أن ينفيه على حال.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا کسی حال میں انکار نہیں کرسکتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18492
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17859»