مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18491
باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
حدیث نمبر: 18491
١٨٤٩١ - قال عامر: (كان) (١) عمر يقضي بذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی یہی فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قال)، وفي [هـ]: (فإن).