مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18490

باب: ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا

في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه

حدیث نمبر: 18490
١٨٤٩٠ - حدثنا ابن أبي (١) زائدة عن (مجالد) (٢) عن الشعبي قال: جاء رجل ⦗٣٤⦘ بابن له قد أقر به ثم أراد أن ينفيه فشهدوا أنه ولد في بيته وأنهم هناوه به وأقر به فقال شريح: الزم ولدك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی ایک بچہ لے کر آیا جس کا پہلے اقرار کرچکا تھا اب انکار کرنا چاہتا تھا۔ لوگوں نے گواہی دی کہ یہ بچہ اس کے گھر میں پیدا ہوا ہے اور لوگوں نے اس کی مبارک باد بھی دی تھی اور اس نے اس کا اقرار بھی کیا تھا، تو حضرت شریح رحمہ اللہ نے فیصلہ فرمایا کہ اپنے بچے کو اپنے پاس رکھو۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: زيادة (ليلى عن).
(٢) في [أ، ب، ط]: (مخالد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18490
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15465، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12375، 12374، 12376، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18489، 18493، 18492، ترقيم محمد عوامة: 17858»