مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18431
باب: نکاح کے خطبو ں کا بیان
ما قالوا في خطب النكاح
حدیث نمبر: 18431
١٨٤٣١ - قال شعبة: قال أبو بكر بن حفص: لا أدري (الذي) (١) قال: أحسبه عروة بن الزبير أو ابن عمر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابو بکر بن حفص رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھے معلوم نہیں کہ یہ بات کس نے کہی تھی، میرا خیال ہے کہ حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ نے کہی تھی یا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].