مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18432

باب: جن حضرات کے نزدیک عورت کا بالکل سیدھا لیٹ کر سونا مکروہ ہے

من كره (للمرأة) أن تنام (مستلقية)

حدیث نمبر: 18432
١٨٤٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) حفص عن عبد اللَّه بن مسلم عن (حميدة) (٢) (٣) مودلاة لعمر بن عبد العزيز قالت: كان عمر يقول: لا تدعين بناتي (ينمن) (٤) مستلقيات على ظهورهن، فإن الشيطان يظل يطمع ما دمن كذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی آزاد کردہ باندی حمیدہ فرماتی ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ میری بیٹیوں کو بالکل سیدھا لیٹ کر مت سونے دو کیونکہ جب تک وہ اس حالت میں رہتی ہیں شیطان ان میں رغبت کرتا رہتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [ز]: (حميد).
(٣) في [ز، ك]: زيادة (عن).
(٤) في [ز، ك]: (ينمنن)، وفي [س]: سقطت (ينمن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18432
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17803»