مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18430
باب: نکاح کے خطبو ں کا بیان
ما قالوا في خطب النكاح
حدیث نمبر: 18430
١٨٤٣٠ - قال شعبة: (و) (١) أحسبه قال: أنكح عمر بن الخطاب رجلًا وهو يمشي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے چلتے ہوئے ایک آدمی کا نکاح کرادیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (و).
(٢) منقطع؛ أبو بكر بن حفص لا يروي عن عمر.