حدیث نمبر: 184
١٨٤ - حدثنا ابن علية عن مالك بن مغول عن زبيد اليامي عن الشعبي قال: نزل جبريل بالمسح على القدمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ جبرئیل پاؤں پر مسح کرنے کا حکم لائے ہیں۔
حواشی
(١) منقطع.
١٨٤ - حدثنا ابن علية عن مالك بن مغول عن زبيد اليامي عن الشعبي قال: نزل جبريل بالمسح على القدمين (١).حضرت شعبی کہتے ہیں کہ جبرئیل پاؤں پر مسح کرنے کا حکم لائے ہیں۔