مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 185
باب: پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
في المسح على القدمين
حدیث نمبر: 185
١٨٥ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: نزل جبريل بالمسح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ جبرئیل پاؤں پر مسح کرنے کا حکم لائے ہیں۔
باب: پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
في المسح على القدمين
١٨٥ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: نزل جبريل بالمسح.حضرت شعبی کہتے ہیں کہ جبرئیل پاؤں پر مسح کرنے کا حکم لائے ہیں۔