مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18385
باب: اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
حدیث نمبر: 18385
١٨٣٨٥ - وقال ابن (معقل) (١): يرى مَنْ نَطَفها إلى (ناخستها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابن معقل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دیت صرف اس لڑکی پر ہونی چاہئے جس نے اسے کچوکا لگایا۔
حواشی
(١) في [س]: (المغفل)، وفي [أ، ب، هـ، ط]: (مغفل)، وانظر: المغني (٧/ ١٩٤).
(٢) في [س]: (باحسها)، وفي [أ، ب]: (ناجها)، وفي [هـ]: (باجستها).