مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18384

باب: اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟

ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟

حدیث نمبر: 18384
١٨٣٨٤ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن أبي (بشر) (١) عن الشعبي أن نسوة (كن) (٢) بالشام فأشرن و (بطرن) (٣) (ولعبن) (٤) (الحزقة) (٥) فركبت واحدة الأخرى و (نخست) (٦) (الأخرى) (٧) فأذهبت (عذرتها) (٨) (فرفع) (٩) ذلك إلى عبد الملك بن مروان فسأل عن ذلك فضالة بن عبيد وقبيصة بن (ذؤيب) (١٠) فقالا: عليهن الدية و (ترفع) (١١) نصيب واحدة (١٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شام میں کچھ لڑکیاں مستی میں آکر حزقہ نامی کھیل کھیلنے لگیں، ایک لڑکی دوسری پر سوار ہوئی اور اسے کچوکا لگایا جس کی وجہ سے اس کا پردہ بکارت زائل ہوگیا۔ یہ مقدمہ عبد الملک بن مروان کے پاس لایا گیا تو انہوں نے حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ اور قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا۔ ان دونوں نے فرمایا کہ ان سب لڑکیوں پر دیت واجب ہوگی اور ایک کا حصہ اٹھالیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [س]: (بشير).
(٢) في [هـ]: (كنا).
(٣) في [س، هـ]: (نظرن).
(٤) في [أ، ب]: (وبغين).
(٥) في [أ، جـ، س]: (الحرقة)، وفي [ك]: (الخزقة)، وفي [هـ]: (الخرقة)، وهو نوع من الألعاب.
(٦) في [أ، ب]: (تحست)، وفي [س]: (نخسن)، وفي [هـ]: (بجست).
(٧) في [س، هـ]: (الآخر).
(٨) في [س]: (عذرتها).
(٩) في [أ]: (فرع).
(١٠) في [أ، ط]: (ذيب).
(١١) في [ب]: (يرفع).
(١٢) منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18384
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17761»