مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18386
باب: اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
حدیث نمبر: 18386
١٨٣٨٦ - وقال الشعبي: وأنا أرى ذلك ولها عقرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری بھی یہی رائے ہے، اور اس لڑکی کو پردہ بکارت زائل ہونے کا تاوان ملے گا۔