مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18364
باب: نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
حدیث نمبر: 18364
١٨٣٦٤ - (و) (١) قال عطاء: (تجلس) (٢) عادتها التي اعتادت ولا تجلس أكثر من أربعين ليلة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنی عادت کے بقدر رکے گی اور چالیس دن سے زیادہ نہیں رکے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) سقط من: [س].