مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18363
باب: نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
حدیث نمبر: 18363
١٨٣٦٣ - حدثنا أسباط بن محمد عن أشعث عن الحسن قال: لا تجلس النفساء أكثر من أربعين (ليلة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن سے زیادہ نہیں رکے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، س، ط]: (يومًا).