مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18365
باب: نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
حدیث نمبر: 18365
١٨٣٦٥ - حدثنا وكيع عن (أبي) (١) عوانة عن أبي (بشر) (٢) عن (٣) يوسف بن ماهك عن ابن عباس قال: تجلس النفساء نحوًا من أربعين يومًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نفاس والی عورت تقریباً چالیس دن تک رکے گی۔
حواشی
(١) في [ط]: (ابن).
(٢) في [س]: (بشير).
(٣) في [أ]: زيادة (أبي).