مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18362
باب: نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
حدیث نمبر: 18362
١٨٣٦٢ - وقال الشعبي: (تربص) (١) شهرين ثم هي بمنزلة المستحاضة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو مہینے رکے گی پھر وہ مستحاضہ کی طرح ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (تربصن).