حدیث نمبر: 18363
١٨٣٦٣ - حدثنا أسباط بن محمد عن أشعث عن الحسن قال: لا تجلس النفساء أكثر من أربعين (ليلة) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن سے زیادہ نہیں رکے گی۔ حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنی عادت کے بقدر رکے گی اور چالیس دن سے زیادہ نہیں رکے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، س، ط]: (يومًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18363
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18363، ترقيم محمد عوامة 17742)