مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18361
باب: نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
حدیث نمبر: 18361
١٨٣٦١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن الحسن قال: (تربص) (١) (النفساء) (٢) أربعين يومًا ثم تغتسل (و) (٣) تصلي.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن رکے گی ، پھر غسل کرکے نماز پڑھے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (تربصن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (النساء).
(٣) سقط من: [س].