مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18360
باب: نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
حدیث نمبر: 18360
١٨٣٦٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل (١) (عن) (٢) جابر عن عبد اللَّه بن يسار (عن عمر) (٣) قال: تجلس النفساء (أربعين) (٤) يومًا (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن تک (نفاس کی حالت میں) رکی رہے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن أبيه عن الحسن قال).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب]: (عابد).
(٤) في [ز]: (أربعون)، وكذلك [جـ، ك].