حدیث نمبر: 18361
١٨٣٦١ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن الحسن قال: (تربص) (١) (النفساء) (٢) أربعين يومًا ثم تغتسل (و) (٣) تصلي.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن رکے گی ، پھر غسل کرکے نماز پڑھے گی۔ حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو مہینے رکے گی پھر وہ مستحاضہ کی طرح ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (تربصن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (النساء).
(٣) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18361
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18361، ترقيم محمد عوامة 17741)