مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18348

باب: اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى

حدیث نمبر: 18348
١٨٣٤٨ - وقال مجاهد: في هذا عقوبة من اللَّه ومن السلطان.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس پر اللہ کی طرف سے بھی سزا ہے اور بادشاہ کی طرف سے بھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18348
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18348، ترقيم محمد عوامة ---)