مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18349

باب: قرآن مجید کی آیت {وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ} کی تفسیر کا بیان

في قوله: ﴿وأحضرت الأنفس الشح﴾

حدیث نمبر: 18349
١٨٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في قوله: ﴿وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ﴾ [النساء: ١٢٨]، قال: في النفقة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد نفقہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18349
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10651، ترقيم محمد عوامة: 17729»