مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18347
باب: اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
حدیث نمبر: 18347
١٨٣٤٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن مسلم عن عطاء وعبد اللَّه بن (عبيد) (١) ابن عمير (قالا) (٢): (تعتقه) (٣) ولا تشارطه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اسے آزاد کردے لیکن شرط نہ لگائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (غندر).
(٢) في [هـ، س، ط]: (قال).
(٣) في [ط]: (أتعتقه).