مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18346
باب: اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
حدیث نمبر: 18346
١٨٣٤٦ - قال: فسألت مجاهدًا (فغضب) (١) وقال: في (هذا) (٢) عقوبة من اللَّه ومن السلطان.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو وہ غضبناک ہوئے اور فرمایا کہ اس پر اللہ کی طرف سے بھی سزا ہے اور بادشاہ کی طرف سے بھی۔
حواشی
(١) في [ك]: (فغضبت).
(٢) في [هـ]: (هذه).