مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى باب: اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18347
١٨٣٤٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن مسلم عن عطاء وعبد اللَّه بن (عبيد) (١) ابن عمير (قالا) (٢): (تعتقه) (٣) ولا تشارطه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اسے آزاد کردے لیکن شرط نہ لگائے اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ اللہ اور بادشاہ کی طرف سے سزا کا سبب ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (غندر).
(٢) في [هـ، س، ط]: (قال).
(٣) في [ط]: (أتعتقه).