مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18345

باب: اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى

حدیث نمبر: 18345
١٨٣٤٥ - (قال) (١): (وسألت) (٢) (عبد اللَّه) (٣) (بن عبيد) (٤) بن عمير فقال: مثل قول عطاء.
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے بھی یہی سوال کیا تو انہوں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ کے مثل بات فرمائی۔

حواشی
(١) في [س]: (قالت).
(٢) في [أ، ب]: (سألته).
(٣) في [س، ك، جـ]: (عن أبيه)، وفي [أ، ب، ز]: (عن ابنه).
(٤) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18345
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18351، 30677»