مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18344

باب: اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى

حدیث نمبر: 18344
١٨٣٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن مبارك عن إسماعيل مولى بني مخزوم قال: سألت عطاء (عن) (١) (امرأة) (٢) قالت لعبدها: أعتقك على أن تزوجني فقال: لو أنها بدأت بعتقه.
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوں کہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ بہتر تھا کہ وہ اسے آزاد کردیتی۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [أ، س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18344
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17727»