مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18332

باب: کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟

في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟

حدیث نمبر: 18332
١٨٣٣٢ - حدثنا (١) أبو عاصم عن ابن (جريج) (٢) قال: سألت عطاء عن المريض يتزوج؟ قال: ما أراه إلا (حدثًا) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مریض کے شادی کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ میرے نزدیک تو ایک نئی چیز ہے۔

حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: زيادة (قال: نا)، وسقط من: [ز].
(٢) في [س]: (جريح).
(٣) في [س]: (حد ما)، في [ط]: (حدنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18332
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10662، 10668، 10671، ترقيم محمد عوامة: 17715»