مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18331
باب: کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
حدیث نمبر: 18331
١٨٣٣١ - حدثنا غندر عن (شعبة) (١) عن عبد الخالق عن حماد في ⦗٥٥٢⦘ (الرجل) (٢) يتزوج في مرضه قال: هو من (ثلثه) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص مرض الموت میں شادی کرے تو (اس کا مہر) اس کے تہائی مال میں سے ہوگا۔
حواشی
(١) في [س]: (شعبنة).
(٢) في [هـ]: (رجل).
(٣) في [هـ، س، ط]: (ثلاثة).