مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18326

باب: کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟

في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟

حدیث نمبر: 18326
١٨٣٢٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم في المريض (١) يتزوج قال: هو جائز من غير (الثلث) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا مریض کے لئے شادی کرنا جائز ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ثلث کے علاوہ میں جائز ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (هو).
(٢) في [هـ]: (الثلاث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18326
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10665، ترقيم محمد عوامة: 17709»