مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18325
باب: کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
حدیث نمبر: 18325
١٨٣٢٥ - (و) (١) عن يونس عن الحسن (قالا) (٢): يجوز تزويج المريض وبيعه وشراؤه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حسن رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ مریض کا شادی کرنا اور اس کا خریدنا اور بیچنا جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (قال)، وفي [خ]: (قال لا).